وینزویلا کی فضائی حدود بند کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ایران کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کی خودمختاری اور عالمی فضائی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
