ru24.pro
World News
Ноябрь
2025

ایران نے 12 روزہ جنگ میں 196 اسرائیلی ڈرون اور طیارے مار گرائے، جنرل رضا خواجہ

0
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں صرف صہیونی حکومت نہیں بلکہ نیٹو اور مغربی ٹیکنالوجی کے ساتھ براہ راست مقابلہ بھی ہوا۔