ایران کی بحریہ میں نیا فلوٹنگ بیس شامل، ڈسٹرائر سہند دوبارہ آپریشنل 0 29.11.2025 21:50 Ur.mehrnews.com ایران نے بحریہ کی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے نیا فلوٹنگ بیس بحریہ میں شامل اور حادثے میں متاثر ہونے والے جہاز سہند کو دوبارہ آپریشنل بنایا۔