شام پر اسرائیلی حملہ، ایرانی کی جانب سے شدید مذمت 0 29.11.2025 13:24 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر صہیونی حکومت کے حملے اور شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کی۔