وینزویلا کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے، وزیر دفاع 0 28.11.2025 12:20 Ur.mehrnews.com ولادیمیر پادرینو لوپز نے کہا کہ وینزویلا کی مسلح افواج اور عوام مکمل آماده باش کی حالت میں ہیں، دشمن حملے کی غلطی نہ کرے۔