شہید طباطبائی کا ہر حال میں بدلہ لیا جائے گا، شیخ نعیم قاسم 0 28.11.2025 21:22 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کے سربراہ نے شہید ہیثم طباطبائی پر حملے کو پورے لبنان پر حملہ قرار دیتے ہوئے ہر حال میں بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔