حزب اللہ نے سینئر کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی تصدیق کردی 0 23.11.2025 23:39 Ur.mehrnews.com حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ سینئر کمانڈر ہیثم علی طباطبائی جنوبی بیروت کے علاقے حاره حریک میں صہیونی حملے میں شہید ہوگئے۔