جی–20 اجلاس میں امریکہ کی عدم شرکت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جنوبی افریقہ 0 22.11.2025 17:34 Ur.mehrnews.com جنوبی افریقہ نے کہا ہے کہ جوہانسبرگ میں جی–20 اجلاس میں امریکہ کی غیر حاضری کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔