شنگھائی تعاون کونسل سربراہی اجلاس، ایرانی نائب صدر شرکت کریں گے 0 16.11.2025 12:48 Ur.mehrnews.com روس میں ہونے والے شنگھائی تعاون کونسل سربراہی اجلاس میں ایرانی نائب صدر رضا عارف ملک کی نمائندگی کریں گے۔