ru24.pro
World News
Ноябрь
2025

جنگ پر ایرانی وزارت خارجہ کی عالمی کانفرنس، 350 سے زائد قومی و بین‌ الاقوامی شخصیات کی شرکت

0
ایران کی وزارتِ خارجہ کی میزبانی میں جنگ کے بارے میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں 350 ایرانی و غیر ملکی مہمان شریک ہوئے، جن میں سفارتی وفود اور ممتاز دانشور شامل ہیں۔