غزہ کی نسل کشی کے دوران اسرائیل کو تیل سپلائی کرنے والے ممالک؟!
آئل چینج انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ آذربائیجان اور قزاقستان نے اسرائیل کو سب سے زیادہ خام تیل فراہم کیا، جو مجموعی ترسیلات کا 70 فیصد بنتا ہے۔
