ایران کے یورینیم ذخائر تک عدم رسائی، گروسی کی شدید تشویش
رفائل گروسی نے کہا کہ ایران میں اعلی سطح پر افزودہ یورینیم کی نگرانی ممکن نہیں، جبکہ تہران کا کہنا ہے کہ عالمی ایجنسی سے تعاون قومی سلامتی کونسل کے فیصلے سے مشروط ہے۔
