ایران-چین تعلقات کے 55 سال، تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق 0 13.11.2025 13:35 Ur.mehrnews.com ایران اور چین نے تعلقات کے 55 سال مکمل ہونے کے موقع پر دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے اور اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔