نتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کیس، تین ممکنہ منظرنامے 0 13.11.2025 17:55 Ur.mehrnews.com ٹرمپ نے صہیونی صدر سے نتن یاہو کے لیے معافی کی اپیل کی ہے تاہم قانونی ماہرین کے مطابق عدالتی کارروائی سے پہلے معافی ممکن نہیں۔