ru24.pro
World News
Ноябрь
2025

ایران اور عراق کا مستقبل روشن ہے، مشیر رہبر معظم انقلاب

0
رہبرِ انقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور علی اکبر ولایتی نے عراق میں پارلیمانی انتخابات کے پرامن اور کامیاب انعقاد پر عراقی عوام اور حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے لیے ایک روشن اور تابناک مستقبل منتظر ہے۔