درندگی کی انتہا، صہیونی فوج نے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنا کر موت کے ٹنلز میں بھیجا، امریکی رپورٹ
امریکی خفیہ اداروں کے مطابق صہیونی فوجی اہلکاروں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔
