عراق پارلیمانی انتخابات: ابتدائی نتائج کا اعلان، شیعہ پارٹیوں کو بھاری اکثریت سے کامیابی
عراق کے آزاد اعلیٰ الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق ووٹنگ میں شرکت کی شرح 57.11 فیصد رہی اور انتخابی عمل بین الاقوامی معیار کے مطابق مکمل ہوا۔
