ایران۔کویت تجارتی کمیشن کا اجلاس، اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز 0 06.11.2025 21:12 Ur.mehrnews.com ایران اور کویت نے تجارتی کمیشن کے اجلاس میں فوڈ سیکورٹی، سرمایہ کاری، صنعتی تعاون اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔