سپاہ پاسداران انقلاب 12 روزہ جنگ کے بعد پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور تیار ہے، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد دفاعی شعبے میں اہم اقدامات کئے گئے ہیں اور سپاہ پاسداران پہلے سے زیادہ تیار ہے۔
