ru24.pro
World News
Ноябрь
2025

جنوبی شام میں صہیونی فوج اور شامی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں

0
قنیطرہ کے نواحی علاقے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں متعدد زخمی ہوگئے اور علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی۔