جنگ بندی کا معاہدہ ردی ٹوکری کی نذر، نتن یاہو نے ٹرمپ کی مٹی پلید کر دی
صہیونی وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کا قابل فخر جنگ بندی معاہدہ توڑ دیا جسے وہ اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھ رہے تھے۔ تل ابیب کے اس اقدام نے واشنگٹن کو دنیا بھر میں بے اعتبار بنا دیا۔
