ru24.pro
World News
Октябрь
2025

جولانی کے دور حکومت میں شام کی صورتحال مزید بگڑ گئی، چار لاکھ سے زائد شامی بے گھر، اقوام متحدہ

0
اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں اقتدار کی تبدیلی اور فرقہ وارانہ تشدد کے نتیجے میں چار لاکھ سے زیادہ افراد اپنے گھروں سے بے گھر ہوچکے ہیں، جن میں زیادہ تر کا تعلق جنوبی صوبے سویدا سے ہے۔