حماس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، نتن یاہو کی ہرزہ سرائی 0 30.10.2025 09:33 Ur.mehrnews.com غاصب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جلد حماس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرے گا۔