ru24.pro
World News
Октябрь
2025

امریکی ایلچی کی لبنانی قیادت سے ملاقاتیں؛ مختلف امور پر گفتگو

0
امریکی ایلچی مورگن اورتاگوس نے بیروت میں لبنانی صدر جوزف عون اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے علیحدہ ملاقاتیں کیں، جن میں ہتھیاروں کے کنٹرول، جنوبی لبنان کی صورتحال اور اسرائیل کے ساتھ ممکنہ مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔