ایران کے مشرقی علاقے میں دہشت گرد سیل کا صفایا 0 29.10.2025 15:40 Ur.mehrnews.com ایرانی سیکیورٹی فورسز نے مشرقی ایران میں کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ جیش العدل کے سیل کو تباہ کردیا۔