جولانی اور امریکہ کا عراق میں خون کی ہولی کھیلنے کا منصوبہ، 20 ہزار تربیت یافتہ داعشی تیار
امریکہ اور جولانی کے باہمی تعاون سے شام کے الهول کیمپ میں موجود 20 ہزار تربیت یافتہ داعشی دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
