زیرزمین میزائل شہر ایران کی خاموش مگر موثر دفاعی قوت کا مظہر ہیں، جنرل جلالی 0 26.10.2025 18:50 Ur.mehrnews.com جنرل جلالی نے کہا ہے کہ شہید حاجی زادہ کی قیادت میں تیار کردہ میزائلوں نے 12 روزہ جنگ میں ایران کی دشمن پر عسکری برتری ثابت کر دی۔