جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت، القنیطرہ میں چوکیاں قائم
قابض اسرائیلی افواج نے جنوبی شام کے صوبہ القنیطرہ میں نئی فوجی سرگرمیاں شروع کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چوکیاں قائم کر دی ہیں اور شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں بڑھا دی ہیں۔
