ru24.pro
World News
Октябрь
2025

ٹام ہاک پر حملہ ہوا تو ردعمل شدید ہوگا، روس

0
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے آج خبردار کیا ہے کہ اگر روس پر ٹام ہاک میزائل سے حملہ کیا گیا تو اس کا ردعمل شدید اور سخت ہوگا۔