آمریکا کا بحرالکاہل میں منشیات کے بہانے نئی فوجی کارروائی کا دعویٰ 0 23.10.2025 08:48 Ur.mehrnews.com آمریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرالکاہل کے مشرقی حصے میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک کشتی کے خلاف تباہ کن کارروائی کی ہے۔