ru24.pro
World News
Октябрь
2025

غاصب اسرائیلی فوج جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل

0
غاصب اسرائیلی فوجی دستے جنوبی شام کے تین قصبوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل بھی صہیونی فوج نے قنیطرہ کے قریب کئی علاقوں کی طرف پیش قدمی کی تھی۔