عالمی فیصلوں پر امریکی اور یورپی بالادستی کا دور ختم ہوچکا، قالیباف 0 23.10.2025 22:03 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسنیپ بیک کی ناکامی نے کثیرالجہتی نظام کے رواج اور مغربی بالادستی کے زوال کو نمایاں کیا۔