ru24.pro
World News
Октябрь
2025

فلسطین میں لاپتہ افراد کا بحران؛ صرف غزہ میں 6000 شہری لاپتہ

0
فلسطین کے مفقودین مرکز نے اعلان کیا ہے کہ نوارِ غزہ میں لاپتہ افراد کی تعداد چھ ہزار تک جا پہنچی ہے، جب کہ معلومات جمع کرنے کے عمل کو سنگین مشکلات درپیش ہیں۔