مقاومت کو دھمکیاں دینا بے سود، غیر مسلح نہیں ہوں گے، سربراہ حزب اللہ کا دوٹوک اعلان
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے غیر مسلح ہونے سے دوٹوک انداز میں انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگی۔
