2 ہزار سے زائد بے گناہ فلسطینی قیدی قابض اسرائیلی جیلوں سے آزاد 0 13.10.2025 10:28 Ur.mehrnews.com ہزاروں فلسطینی قیدی آج اسرائیل کے ساتھ تبادلے کے معاہدے کے تحت آزاد ہو رہے ہیں، جن میں 250 طویل مدت کے قیدی بھی شامل ہیں۔