فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر، ایران اور روس کا دفاعی تعاون بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، لاروف
روسی وزیرخارجہ نے شرم الشیخ امن کانفرنس کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی حمایت کے تحت فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے۔
