امن کے نام پر سیاسی خوشامد، شہباز شریف نے ٹرمپ کو نجات دہندہ قرار دے دیا 0 13.10.2025 22:00 Ur.mehrnews.com شہباز شریف نے اسرائیلی مظالم کو نظرانداز کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کو نوبل انعام کا مستحق قرار دے کر سیاسی خوشامد کی نئی مثال قائم کر دی۔