ru24.pro
World News
Октябрь
2025

ایران پر جارحیت کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، عراقچی

0
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا، ایران پر حملہ کرنے والوں اور پابندیاں لگانے والوں سے بات چیت نہیں ہوگی۔