غزہ کے مظلوموں کی مزاحمت، قدس سے وفاداری کی روشن علامت
سپاہ پاسداران نے شہید ہنیہ کی برسی کی مناسبت سے کہا کہ غزہ میں نسل کشی، قحط اور بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کرنا انسانیت کے خلاف جرم ہے، عالمی ادارے مجرموں کا احتساب کریں۔