ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا غزہ بحران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال 0 28.07.2025 08:25 Ur.mehrnews.com اسحاق ڈار اور سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، غزہ میں انسانی بحران، امداد کی فوری ترسیل اور باہمی تعاون پر زور