ایران ایک لمحے کے لیے بھی دفاعی تیاری سے غافل نہیں ہوا، جنرل نائینی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے صہیونی وزیر جنگ کے بیانات کو محض نفسیاتی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہر سطح پر اپنی دفاعی طاقت مضبوط کی ہے۔
