یمنی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملوں میں شدت لانے کا اعلان
یمنی فوجی ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا کہ غزہ کی حمایت میں اسرائیل کی بحری ناکہ بندی سخت اور اسرائیل سے تعاون کرنے والی ہر کمپنی کی کشتیوں پر حملوں میں تیزی لائی جائے گی۔
