سابق پاکستانی چیئرمین سینیٹ کی ایرانی سفیر سے ملاقات 0 28.07.2025 16:37 Ur.mehrnews.com سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایرانی سفارت خانے پہنچے جہاں انہوں نے ایرانی سفیر سے ملاقات کی اور دونوں کے مابین دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔