دوبارہ حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی و صہیونی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ تہران کے جوہری پروگرام کو بمباری سے نہیں روکا جاسکتا، بلکہ مذاکرات ہی واحد راہ حل ہیں۔