اسرائیل پر بھروسہ کرنا غیر منطقی، ایران کا فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی بھرپور حمایت کا عزم
ایرانی وزارت خارجہ نے صہیونی حکومت پر بھروسے کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کے لیے مسلسل کوشش جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
