ایران، دہشت گرد تنظیم کے دو کارندوں کو پھانسی دے دی گئی 0 27.07.2025 12:50 Ur.mehrnews.com ایرانی عدالت نے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے، تخریبی کارروائیوں اور دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے دونوں افراد کو سزائے موت دے دی۔