اسلامی ممالک کو صہیونی حکومت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونا چاہیے، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ صہیونی حکومت کے خلاف مل کر کھڑے ہوجائیں۔