غزہ جنگ کے خاتمے پر صہیونی حکومت کا پہلی بار حماس سے سنجیدہ مذاکرات 0 20.07.2025 08:55 Ur.mehrnews.com صہیونی اخبار کے مطابق اسرائیل نے اپنی پالیسی میں تبدیلی لاتے ہوئے حماس کے ساتھ غزہ جنگ کے خاتمے پر سنجیدہ مذاکرات شروع کیا ہے۔