ru24.pro
World News
Июль
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

ایرانی صدر سے پاکستانی وزیر داخلہ کی ملاقات، 12 روزہ جنگ میں ایران کی حمایت پر شکر ادا کیا

0
ایرانی صدر نے 12 روزہ جنگ کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پر پاکستان کی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے پاس باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے وسیع امکانات موجود ہیں۔