ru24.pro
World News
Июль
2025

12روزہ جنگ میں عالمی سفارتی محاذ پر ایران کے منطقی موقف کو برتری اور پذیرائی ملی، ترجمان وزارت خارجہ

0
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی سطح پر ایران کے معقول موقف کو پذیرائی ملنے کے بعد دشمن کو پسپائی اختیار کرنا پڑا۔